ہندوستان میں عام آدمی وہ شخص ہے جو نظام کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں رکھتا خواہ غریب ہے یا امیر، ہندو، مسلم،سکھ یا عیسائی، تعلیم یافتہ یا غیر تعلیم یافتہ اگر وہ نظام کے ساتھ مربوط نہیں وہ ایک عام آدمی ہے۔
ہم اسے عام آدمی کہتے ہیں لیکن درحقیقت وہ ایک مثالی شخصیت ہے۔ وہ بڑی صلاحیتوں ذہانت اور طاقت کامالک ہے۔
وہ اپنی زندگی کے ہر دن میں اس ملک کی تعمیر کرتا ہے لیکن پھر بھی ہمارا نظام اسے ہر قدم پر کچلتا ہے۔ ہم اس وقت تک ایک قوم کی تعمیرنہیں کر پائیں گے جب تک کہ ہم عام آدمی کو تسلیم کرنا اور اس کا احترام کرنا شروع نہیں کریں گے۔
ہم ہر گز ایک قوم کی تعمیر نہیں کر پائیں گے جب تک کہ ہم ایک ایسا نظام تشکیل نہیں دیں گے جس میں اس آدمی کی ترقی جس کو وہ جانتاہوپرمبنی نہ ہو بلکہ جو کچھ وہ جانتا ہے اس پر مبنی ہو۔ یہ ہماری نئی نسل کا چیلنج ہے۔
 

”ہم سب ایک شاندار ماضی والی پارٹی ہیں
ہم سب مستقبل کی پارٹی ہیں،اس لئے ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ یہ ہر ایک ہندوستانی کی امید کو پورا کرے۔ یہ ہماری پکار اور احساس فرض ہے۔
اس مکمل اجلاس سے یہ پیغام جانے دیجئے کہ کانگریس اپنی طاقتوں سے باخبر، اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے۔
ہم سب مل کر اپنی طاقتوں کو مضبوط بنائیں گے۔
ہم سب مل کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
ہم سب مل کر پوری کوشش کریں گے کہ خود کو ایسا قابل اعتماد ثابت کر دیں کہ عوام ہم پر اعتماد کرتے رہیں۔“
 

83واں مکمل اجلاس
19 دسمبر 2010
راجیو نگر، براڑی، دہلی

جناب راہل گاندھی

83واں مکمل اجلاس
19 دسمبر 2010
راجیو نگر، براڑی، دہلی

محترمہ سونیا گاندھی

 

 


 


 


 

سی. آئی .آئی. کے سالانہ اجلاس میں عزت مآب کانگریس نائب صدر جناب راہل گاندھی
کی تقریر 4 اپریل 2013
تقریر- ڈی ایف |ویڈیو تقریر | ویڈیو گفتگو



 


 


 


 


 


 


 


 

اے آئی سی سی میٹنگ
20 جنوری  2013
جے پور ،  راجستھان

·      عزت مآب کانگریس صدرکی تقریر
پی ڈی ایف  |  ویڈیو

·      جناب ڈاکٹر منموہن سنگھ کی تقریر
پی ڈی ایف | ویڈیو

·      جناب راہل گاندھی کی تقریر
پی ڈی ایف  | ویڈیو  ) مکمل ( | جز 1  | جز  2  | جز  3 )

جے پور اعلامیہ (پی ڈی ایف)



 


 


 


اسمبلی انتخابات  2013



 

 

 

 اندرا گاندھی
1917 - 1984

 

 


 


 

اے آئی سی سی دستاویز
نومبر  2012

·      بدعنوانی کے خلاف جنگ

        ہندی میں (پی ڈی ایف)          انگریزی میں (پی ڈی ایف)

·      پیٹرولیم اشیا۶ – قیمتوں میں اضافے کا سچ

        ہندی میں (پی ڈی ایف)          انگریزی میں (پی ڈی ایف)

·      خوردہ تجارتی علاقے میں ایف ۔ ڈی ۔ آئی

        ہندی میں (پی ڈی ایف)          انگریزی میں (پی ڈی ایف)
 

·      پیشن میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ۔ ڈی ۔ آئی)

        ہندی میں (پی ڈی ایف)          انگریزی میں (پی ڈی ایف)


 


 

گجرات

ہماچل پردیش

اسمبلی انتخاب 2012


 


 


 


 


 


 


 


 


 


 

جناب راجیو گاندھی 
کے 21 ویں یوم شہادت 
کے موقع پر یاد گاری تقریب
21 مئی، 2012 ، ویر بھومی،  نئی دہلی

راجیو گاندھی - ایک ہیرو کا خاتمہ

کلک کریں

راجیو گاندھی۔۔۔۔ایک بھر پور زندگی

کلک کریں

 

 

 

 

   

 

 

 

جناب راہل گاندھی کا لوک سبھا میں خطاب 2011۔8۔26
ہندی میں (پی ڈی ایف)          انگریزی میں (پی ڈی ایف)

 

 


''ہمارے ملک کے اتحاد اور یکجہتی سے

بڑھ کر کچھ بھی اہم نہیں ہے''

راجیو گاندھی


ہماری قومی یکجہتی اور اتحاد سے بڑھ کر کوئی چیز اہم نہیں ہے۔
 ہندوستان متحد ہے سیکولرازم ہمارا رہنما اصول ہے ۔ سیکولرازم کا مطلب محض تحمل
 اور برداشت نہیں ہے اس میں ہم آہنگی کیلئے کی جانے والی سر گرم کوششیں بھی شامل ہیں۔
 کوئی بھی مذہب نفرت اور عدم برداشت کی تعلیم نہیں دیتا۔ داخلی اور خارجی
دونوں قسم کے مفاد پرست ہندوستان کو تقسیم کرنے کے لئے فرقہ وارانہ جنون
 اور تشدد بھڑکارہے ہیں فرقہ پرستی کا جواب فرقہ پرستی کے ذریعہ دینے سے
ان تباہی پھیلانے والی اور انتشار پسند طاقتوں کو بڑھاوا ملے گا۔
عوام اور حکومت کی متحدہ طاقت ان کے منصوبوں پر پانی پھیر دیگی۔
 ہندوستان متحد ہے اور ہم سب متحد ہیں۔

 

 

جناب راجیو گاندھی
کے 67 ویں یوم پیدائش
کے موقع پر
ویر بھومی

 نئی دہلی پر
 یاد گاری تقریب
20 اگست 2011

 


راجیو گاندھی۔۔۔۔ایک بھر پور زندگی


ہندی میں (پی ڈی ایف)

 انگریزی میں (پی ڈی ایف)
 

 

 

 

 


موجودہ صورت حال پر کانگریس کا نظریہ - 1
جون 2011
آل انڈیا کانگریس کمیٹی
ہندی میں(پی ڈی ایف)           انگریزی میں(پی ڈی ایف)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

انڈین نیشنل کانگریس کی ورکنگ کمیٹی اور تنظیم کی تشکیل نو

 

 

سینئر لیڈر شری ارجن سنگھ کے انتقال پر تعزیتی قرارداد

 

 

83 واں مکمل اجلاس

19 - 20 دسمبر 2010، راجیو نگر، براڑی، دہلی

  کانگریس صدر عزت مآب محترمہ سونیا گاندھی کا افتتاحی خطاب

  کانگریس صدر عزت مآب محترمہ سونیا گاندھی کی اختتامی تقریر

  عزت مآب وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی تقریر

  اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری جناب راہل گاندھی کی تقریر

 

  قراردادیں

·        انڈین نیشنل کانگریس کے 125 سال

·        سیاسی

·        معاشی

·        خارجہ پالیسی

 

 

 

آل انڈیا کانگریس کمیٹی ممبران کی میٹنگ

2 نومبر 2010، تالکٹورہ اسٹیڈیم، نئی دہلی

 

·        آل انڈیا کانگریس کمیٹی ممبران کی میٹنگ میں منظور شدہ بیان (پی ڈی ایف)

·        عزت مآب کانگریس صدر محترمہ سونیا گاندھی کی تقریر (پی ڈی ایف)

·        عزت مآب وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی تقریر (پی ڈی ایف)

 

 

 

ایودھیا معاملہ پر اسٹیئرنگ کمیٹی کی متفقہ رائے کا خلاصہ
  اکتوبر،5 2010
(ہندی میں (پی ڈی ایف)                    انگریزی میں (پی ڈی ایف

 

 

کانگریس صدر محترمہ سونیا گاندھی کی
(ملک کے عوام سے اپیل (ہندی میں پی ڈی ایف

 

 

عید الفطر'' کے مبارک موقع پر کانگریس صدر محترمہ سونیا گاندھی کا پیغام''

 

 

دادری تھرمل پاؤر پروجیکٹ اسٹیج، دوسرا مرحلہ

کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر 9 ستمبر 2010 کو

یوپی اے کی چیئرپرسن اور کانگریس صدرمحترمہ سونیا گاندھی کی تقریر

 

 

(ہندی میں پی ڈی ایف)

 

 

 

 

عزت مآب محترمہ سونیا گاندھی چیئر پرسن متحدہ ترقی پسند اتحاد، کی تقریر کے اہم اقتباسات

مہاتما گاندھی نریگا میلا

وگیان بھون -  نئی دہلی

2 فروری، 2010

 

 

الیکشن کمیشن کی ڈائمنڈجبلی تقریبات کے موقع پر

کانگریس صدرمحترمہ سونیا گاندھی کا خطاب

وگیان بھون، 25 جنوری 2010

 

 

 

ورنیکا 1985

 

(انڈین نیشنل کانگریس کی

 صد سالہ تقریبات کے موقع پر شائع)

 

 

PDFہندی میں PDF           انگریزی میں

 

 

انڈین نیشنل کانگریس

کا125واں یوم تاسیس

وپارٹی کے نئے دفتر کا سنگ بنیاد

28  دسمبر 2009

 

 

مرکزی کابینہ

 

 

 

 

 
انڈین نیشنل کانگریس
24، اکبرروڈ
نئی دہلی۔ 110011انڈیا
فون۔ 23019080 -011
فیکس ۔23017047

 

 

 

 

 
 

Links

 

 
 
 
 
 
 
 
 


 

 

Sitemap           Search           Feedback

© Copyright AICC 2009 | Privacy policy. Best viewed with IE 5 + browsers at 1024 X 768 resolution.